پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی،نفسیاتی حد گر گئی،سونا سستا،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمزید مہنگا ہوگیا

19  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی،نفسیاتی حد گر گئی،سونا سستا،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمزید مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا،اور کے ایس ای100انڈیکس600پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے کم ہو کر33ہزار پوائنٹس کی سطح پر آگیا،مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 131ارب روپے کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی اور سرمائے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی،نفسیاتی حد گر گئی،سونا سستا،روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرمزید مہنگا ہوگیا

بنک الفلاح کا قبل از ٹیکس منافع 16 فیصد بڑھ گیا

19  اکتوبر‬‮  2019

بنک الفلاح کا قبل از ٹیکس منافع 16 فیصد بڑھ گیا

کراچی(این این آئی) بنک الفلاح لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ابوظہبی میں منعقدہ 18 اکتوبر کے اجلاس میں 30 ستمبر 2019 کو اختتام پذیر ہونے والی مدت کے لئے بنک کے غیرآڈت شدہ عبوری مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی ہے۔ بنک کا قبل از ٹیکس منافع مشکل صورتحال کے باوجود گزشتہ سال کے… Continue 23reading بنک الفلاح کا قبل از ٹیکس منافع 16 فیصد بڑھ گیا

سعودی آئل کمپنی آرامکو کا دسمبر یا جنوری میں آئی پی اوجاری کرنے کا فیصلہ

19  اکتوبر‬‮  2019

سعودی آئل کمپنی آرامکو کا دسمبر یا جنوری میں آئی پی اوجاری کرنے کا فیصلہ

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو نے نومبر کے بجائے دسمبر یا جنوری میں انیشیل پبلک آفرنگ (آئی پی او)جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق آرامکو تیسری سہ ماہی میں اپنے تازہ ترین سہ ماہی منافع کے بارے میں مکمل معلومات فراہم کرنے کی تیاری… Continue 23reading سعودی آئل کمپنی آرامکو کا دسمبر یا جنوری میں آئی پی اوجاری کرنے کا فیصلہ

امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا

19  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی او کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجاویز کی توثیق کر دی گئی ہے جس سے چین سے… Continue 23reading امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا

ہڑتال کیلئے دی جانیوالی تاریخ سے قبل بامقصدمذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: صدر آل پاکستان انجمن تاجران

19  اکتوبر‬‮  2019

ہڑتال کیلئے دی جانیوالی تاریخ سے قبل بامقصدمذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: صدر آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اگرحکومت شٹر ڈائون ہڑتال کیلئے دی جانے والی تاریخ سے قبل لالی پا پ دینے کی بجائے بامقصدمذاکرات کرے تو بات چیت کے دروازے کھلے ہیں ،موجودہ حالات میںکاروبارچلانامحال ہوگیا ہے اور تاجروںکے پاس سوائے ہڑتال پر جانے کے کوئی… Continue 23reading ہڑتال کیلئے دی جانیوالی تاریخ سے قبل بامقصدمذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: صدر آل پاکستان انجمن تاجران

چینی مارکیٹ اصلاحات سے 70 کروڑ افرادکوغربت سے نکالنے میں مدد ملی، عالمی بینک

19  اکتوبر‬‮  2019

چینی مارکیٹ اصلاحات سے 70 کروڑ افرادکوغربت سے نکالنے میں مدد ملی، عالمی بینک

واشنگٹن( آن لائن )عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے کہا ہے کہ چین میں چند دہائیوں کے دوران کی جانے والی مارکیٹ اصلاحات کے باعث کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملی ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک بیان میں کیا۔ ڈیوڈ ملپاس نے کہا کہ چین نے مارکیٹ اصلاحات کے… Continue 23reading چینی مارکیٹ اصلاحات سے 70 کروڑ افرادکوغربت سے نکالنے میں مدد ملی، عالمی بینک

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

19  اکتوبر‬‮  2019

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

ٹوکیو ( آن لائن )ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکہ تجارتی کشیدگی میں کمی کے امکانات ہیں۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 2.2 ین بڑھ کر 166 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے… Continue 23reading ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

19  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویاک( آن لائن )امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی سست اقتصادی شرح نمو کے باعث آئل ریفائنریز کی ریفائننگ میں کمی ہے، تاہم امریکہ چین کشیدگی میں کمی کے امکانات پر قیمتوں میں کمی محدود رہی۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے پر نرخ 65 سینٹ… Continue 23reading امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی