ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 50 فیصد کم پٹرول ڈالنے کا انکشاف

datetime 19  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے شیخوپورہ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے50فیصد کم پیٹرول ڈالنے والے 2پیٹرول پمپ سیل کردئیے۔ پولیس کی جانب سے دھوکہ دہی میں ملوث 6افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ۔ترجمان اوگرا کے مطابق شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے کم پیٹرول ڈ النے والے پمپوں کے خلاف کارروائی شروع کی گئی تو 2پیٹرول پمپوں پر ڈسپنسر میں نصب ڈیجیٹل آلات پکڑے گئے۔ترجمان اوگرا کے مطابق ان پمپوں پر ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 50فیصد کم پیٹرول بھرا جاتا تھا۔اوگرا اور ضلعی انتظامیہ نے ریموٹ کنٹرول آلات ضبط کرکے 6افراد کو پولیس کے حوالے کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…