ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 20  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 4پیسے کم ہوگئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر1روپیہ سستا ہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے کی کمی سے 287.22روپے ہوگئی جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر235روپے رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1روپے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قدر293روپے سے گھٹ کر292روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر317روپے پر مستحکم رہی جبکہ برطانویپائونڈ کی قدر2روپے کی کمی سے373روپے سے گھٹ کر371روپے پر آ گئی ۔ سعودی ریال 1 روپے کم ہوکر77.20روپے پر آ گیا جبکہ یو اے ای درہم 80پیسے کی کمی سے 80.20روپے ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…