رمضان میں ملک میں چینی اور گندم کی شدید قلت کا خدشہ
کراچی(این این آئی) رمضان المبارک میں چینی اور گندم کی قلت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے چینی اورگندم کی درآمد کے لیے دوبارہ ٹینڈرزجاری کردیئے ہیں۔وزارت غذائی تحفظ نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کی درخواست کی ہے۔ گندم کی درآمد کے لیے بھی پہلے ٹینڈرمیں مہنگی… Continue 23reading رمضان میں ملک میں چینی اور گندم کی شدید قلت کا خدشہ