اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف ایسی چیزیں منوانا چاہتا ہے جس پر سرینڈر نہیں کر سکتے، خواجہ آصف

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے  انکشاف کیا  ہے کہ آئی ایم ایف ایسی چیزیں منوانا چاہتا ہے جس پر سرینڈر نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام تر شرائط پوری کر دیں لیکن اس کے باوجود پروگرام میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ آئی ایم ایف کو ہمارے حالات بھی دیکھنے چاہئیں کہ ہم کتنا بوجھ عوام پر ڈال سکتے ہیں۔  مفتاح اسماعیل سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ وہ روزانہ پارٹی پر تنقید کرتے ہیں، ان کو پارٹی میں آ کر اپنا مؤقف رکھنا چاہیے، وہ پارٹی میں تجویز دے سکتے تھے اس کو پارٹی تسلیم کرے یا نہ کرے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا جماعتوں پر اچھے برے وقت آتے رہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں نوازشریف کا ساتھ دیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…