جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2021

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

رائے ونڈ (این این آئی)شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے،رمضان المبارک میں چینی کی قیمت 100روپے سے تجاوز ہونے کا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق ملک میں سینٹ الیکشن کی سرگرمیاں عروج پر ہونے کا فائدہ اٹھا کر شوگر ملزمالکان نے روزانہ کی بنیاد پر چینی کی قیمتوں میں اضافے کا… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی شوگر ملز مالکان کی ملی بھگت سے چینی کی قیمتوں کو”پر“لگ گئے

کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

ٹنڈوآلہ یار (آن لائن)ٹماٹر کی فصل کا دام 2 روپے فی کلو ہونے کے باعث آبادگاروں نے اپنی زرعی زمینوں سے مفت ٹماٹر لے جانے کے اعلان اور اپنی کھڑی فصلوں پر ٹریکٹر چلا دیئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار سمیت سندھ بھر میں ٹماٹر کی فصل تیار ہوئی تو ٹماٹر کا ریٹ بکل زمین… Continue 23reading کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2021

ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی بڑھ کر 8.70 فیصد ہو گئی، جنوری کی نسبت فروری میں مہنگائی میں 1.80 فیصد اضافہ ہوا۔ جنوری 2021 میں مہنگائی کی شرح 5.7 فیصد تھی۔ فروری… Continue 23reading ملک میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر مزید سستا ہو گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر مزید سستا ہو گیا

کراچی(این این آئی) انٹر بینک میں پیر کوپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کمی ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 10پیسے کی کمی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر مزید سستا ہو گیا

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے 78 پیسے اضافہ کردیا گیا۔پیر کو ماہ مارچ 2021 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی2روپے فی کلو،گھریلو سلنڈ22روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت84روپے اضافہ کے بعدماہ مارچ کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دی۔ سرکاری… Continue 23reading مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت کوسالانہ اربوں روپے ٹیکس ادا کرنے والی ہزاروں کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئیں، حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2021

حکومت کوسالانہ اربوں روپے ٹیکس ادا کرنے والی ہزاروں کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئیں، حیرت انگیز انکشاف

لاہور/کراچی/سیالکوٹ(این این آئی)کورونا وباء کی دو لہروں کی وجہ سے فریٹ فارورڈنگ سیکٹر تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، ائیر لائن سروسز اور کارگو کی بندش کی وجہ سے کاروبار کرنا مشکل ہو گیا ،ایف بی آر کی جانب سے سروسز پر ٹیکس وصول کرنے کی بجائے پوری انوائس پر ٹیکس وصولی سے ہزاروں کمپنیاں… Continue 23reading حکومت کوسالانہ اربوں روپے ٹیکس ادا کرنے والی ہزاروں کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئیں، حیرت انگیز انکشاف

سابقہ حکومت نے معیشت پر کاسمیٹکس کا لیپ کیا ہوا تھا ،خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 28  فروری‬‮  2021

سابقہ حکومت نے معیشت پر کاسمیٹکس کا لیپ کیا ہوا تھا ،خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و تجارت حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہاڑ جیسے مسائل ورثے میںملنے اور کورونا وباء کے باوجود حکومت نے بروقت اور درست فیصلوں سے معیشت کو سنبھالا دیا ،مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے معیشت پر کاسمیٹکس کا لیپ کیا ہوا تھا اور اس کا خمیازہ عوام کو… Continue 23reading سابقہ حکومت نے معیشت پر کاسمیٹکس کا لیپ کیا ہوا تھا ،خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑا، تہلکہ خیز انکشاف

گر آپ ایلون مسک سے زیادہ دولتمند ہیں تو ہی بٹ کوائن خریدیں، بل گیٹس کا حیرت انگیز مشورہ

datetime 28  فروری‬‮  2021

گر آپ ایلون مسک سے زیادہ دولتمند ہیں تو ہی بٹ کوائن خریدیں، بل گیٹس کا حیرت انگیز مشورہ

واشنگٹن(آن لائن )جب تک آپ دنیا کے امیر ترین شخص نہ ہوں، اس وقت تک ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کو خریدنے سے گریز کرنا چاہیے۔ یہ و پیغام دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایک انٹرویو میں دیا۔بل گیٹس کا کہنا ہے کہ یہ کرنسی ایسی سرمایہ… Continue 23reading گر آپ ایلون مسک سے زیادہ دولتمند ہیں تو ہی بٹ کوائن خریدیں، بل گیٹس کا حیرت انگیز مشورہ

کاروباری افراد کے لئے بڑی خبر، ریلوے کا اسلام آباد، استنبول اور تہران کنٹینر ٹرین چلانے کا فیصلہ

datetime 28  فروری‬‮  2021

کاروباری افراد کے لئے بڑی خبر، ریلوے کا اسلام آباد، استنبول اور تہران کنٹینر ٹرین چلانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) ریلوے حکام نے 4مارچ سے اسلام آباد، استنبول اور تہران کنٹینر ٹرین دوبارہ سے چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ترکی سے تہران تک سفر کا فاصلہ 6ہزار5سو کلو میٹر ہے۔ ترکی، استنبول سے کنٹینرز ٹرین13سے14روز میں پہنچے گی۔اسلام آباد،یزدان استنبول ٹرین 2009 میں بند ہوگی تھی۔کنٹینرز ٹرین11سال بعد دوبارہ… Continue 23reading کاروباری افراد کے لئے بڑی خبر، ریلوے کا اسلام آباد، استنبول اور تہران کنٹینر ٹرین چلانے کا فیصلہ

1 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 1,995