ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس میں سبسڈی کی منظوری دیدی

datetime 25  جولائی  2020

حکومت نے ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس میں سبسڈی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس میں سبسڈی کی منظوری دیدی ، ذرائع ایف بی آر کے مطابق ٹریکٹرز پر پانچ فیصد سیلز ٹیکس عائد ہے ،حکومت نے کورونا وباء کے باعث زرعی شعبے کیلئے 50 ارب روپے مختص کیے تھے ، اس فنڈ سے 41 ہزار ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس… Continue 23reading حکومت نے ٹریکٹروں پر سیلز ٹیکس میں سبسڈی کی منظوری دیدی

30اگست تک ادائیگی کریں، پراپرٹی ٹیکس پر 10  ،ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد بچت پائیں ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو بھی زبردست رعایت فراہم

datetime 25  جولائی  2020

30اگست تک ادائیگی کریں، پراپرٹی ٹیکس پر 10  ،ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد بچت پائیں ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو بھی زبردست رعایت فراہم

سرگودھا(این این آئی)محکمہ ایکسائر اینڈ ٹیکسیشن  پنجاب نے صارفین کو 30اگست تک ادائیگی میں  پراپرٹی ٹیکس پر دس فیصد اور ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد رعائت دیتے ہوئے ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو 25 فیصد رعائت کی سہولت دی ہے۔زرائع  کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سرگودھا ڈویڑن رانا انتخاب… Continue 23reading 30اگست تک ادائیگی کریں، پراپرٹی ٹیکس پر 10  ،ٹوکن ٹیکس پر 20 فیصد بچت پائیں ای سسٹم کے تحت ٹوکن ٹیکس جمع کروانے والوں کو بھی زبردست رعایت فراہم

بھارت کے ساتھ کھجوروں کی برآمدات کھولنے کی سفارش ،بھارت سے بھی اہم مطالبہ

datetime 24  جولائی  2020

بھارت کے ساتھ کھجوروں کی برآمدات کھولنے کی سفارش ،بھارت سے بھی اہم مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی تجارت نے بھارت کے ساتھ کھجوروں کی برآمدات کھولنے کی سفارش کردی ، کھجور کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے دیگر ممالک کی منڈیاں تلاش کرنے کی سفارش ، بھارت پاکستانی کھجوروں پر 200 فیصد ڈیوٹیز ختم کرے ۔جمعہ کو سید نوید قمر کی زیر صدارت… Continue 23reading بھارت کے ساتھ کھجوروں کی برآمدات کھولنے کی سفارش ،بھارت سے بھی اہم مطالبہ

آٹا چینی کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کیلئے خواب بن گئی،چینی ہوشربا قیمت پر فروخت ہونے لگی

datetime 24  جولائی  2020

آٹا چینی کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کیلئے خواب بن گئی،چینی ہوشربا قیمت پر فروخت ہونے لگی

سمبڑیال(آن لائن)سمبڑیال وگردنواح میں چینی، آٹا کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کے لیے خواب، آٹا 860 روپے کی بجائے 1ہزارتک اورچینی 95 تا 100روپے تک فروخت ہونے لگی، دکانداروں کی اکثریت نے مارکیٹ سے چینی غائب کردی جبکہ انتظامیہ مقامی بااثر آٹا چینی مافیا کے آگے بے بس۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال شہر اورنواحی… Continue 23reading آٹا چینی کی سرکاری نرخوں پر فراہمی شہریوں کیلئے خواب بن گئی،چینی ہوشربا قیمت پر فروخت ہونے لگی

سونا عوامی پہنچ سے دور ہونے لگا، ملکی تاریخ میں فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 24  جولائی  2020

سونا عوامی پہنچ سے دور ہونے لگا، ملکی تاریخ میں فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 14روپے کے اضافے سے1896ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوکر 1400روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 18ہزار700روپے فی تولہ کی ایک اور بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق… Continue 23reading سونا عوامی پہنچ سے دور ہونے لگا، ملکی تاریخ میں فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا 

datetime 24  جولائی  2020

چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا 

لاہور ( آن لائن) لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید 2 روپے اضافہ کر دیا جس کے بعد قیمت 70 روپے فی کلو ہو گئی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن نے بھی عید کے بعد ہڑتال کا عندیہ دے دیا۔لاہورچکی مالکان نے چند روز قبل بھی آٹے کی قیمت میں تین روپے… Continue 23reading چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا 

پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کی خبریں ، سوشل میڈیا ایپ کی بندش مسئلے کا حل نہیں بلکہ کیا کرنا پڑے گا ، حکومتی خاتون نے طریقہ بتا دیا

datetime 24  جولائی  2020

پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کی خبریں ، سوشل میڈیا ایپ کی بندش مسئلے کا حل نہیں بلکہ کیا کرنا پڑے گا ، حکومتی خاتون نے طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما کنول شوذب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ایپ کی بندش مسئلے کا حل نہیں۔ایک انٹرویومیں رہنما پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا کہ ٹیکنالوجی جس طرح ترقی یافتہ ممالک میں استعمال ہورہی ہے، ویسے ہی یہاں بھی ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پہلے یوٹیوب بند کی گئی،… Continue 23reading پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کی خبریں ، سوشل میڈیا ایپ کی بندش مسئلے کا حل نہیں بلکہ کیا کرنا پڑے گا ، حکومتی خاتون نے طریقہ بتا دیا

وفاقی و صوبائی حکومت چینی کمپنی سےکس معاہدے میں توسیع پر راضی ہو گئی ، اپوزیشن نے مخالف کر دی

datetime 24  جولائی  2020

وفاقی و صوبائی حکومت چینی کمپنی سےکس معاہدے میں توسیع پر راضی ہو گئی ، اپوزیشن نے مخالف کر دی

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی حکومت نے بلوچستان کے علاقے سیندک میں سونے اور تانبے کی تلاش کے  منصوبے کو مزید 15 سال کے لیے چینی کمپنی کے حوالے کرنے کی تیاریاں شروع کردیں جس پر صوبائی حکومت بھی رضامند ہے تاہم اپوزیشن نے اعتراضات لگادئیے۔ضلع چاغی کے علاقے سیندک میں سونے اور تانبے کے ذخائر 1960… Continue 23reading وفاقی و صوبائی حکومت چینی کمپنی سےکس معاہدے میں توسیع پر راضی ہو گئی ، اپوزیشن نے مخالف کر دی

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان

datetime 24  جولائی  2020

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان کر دیا ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وفاقی وزیر مراد سعید نے حکومت کی طرف سے ملک بھر میں 50ہزار مزید یوٹیلٹی سٹورز قائم کرنے کا اعلان کیا ۔ وفاقی وزیر… Continue 23reading وفاقی حکومت کا ملک بھر میں پچاس ہزار مزید یوٹیلٹی اسٹورز قائم کر نے کااعلان

Page 611 of 1853
1 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 1,853