جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

datetime 29  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد پور سیال(این این آئی) بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کے لئے کڑا امتحان بن گیا ۔احمد پور سیال میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف بچے بھی میدان میں آگئے ۔ محلہ گھاڑوآں والا احمد پور سیال کے بچوں نے اپنے ہاتھوں میں بجلی کے بل اٹھا کراپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور کہا کہ ہ ہمارے والدین کی اتنی آمدن نہیں جتنے انہیں بل ادا کرنا پڑتے ہیں۔

آئے روز بجلی کی قیمتیں نہیں بڑھائی جاتیں بلکہ ہمارے حقوق پر ڈاکہ ڈالا جاتا ہے کیونکہ بل کی ادائیگیوں کے بعد ہماری فیسیں ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر اخراجات پورے کرنا ہمارے والدین کے لئے مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ انہوں نے فوری طور پر بجلی کے نرخوں میں کمی کا مطالبہ کیا ۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…