ایک مرتبہ پھر سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک مرتبہ پھر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ، مارکیٹوں میں تمام سبزیوں کی قیمتوں میں 40 سے 80 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں اچانک اضافے پر شہری بھی پریشان ہوگئے کوئٹہ کی کاسی روڈ سبزی گلی میں اشیا خورونوش… Continue 23reading ایک مرتبہ پھر سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ