ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ڈالرمہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو

datetime 30  جولائی  2020

ڈالرمہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 167 روپے 21 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغازہوا تو 100 انڈیکس 38 ہزار 836 پوائنٹس پر تھا اور کچھ ہی دیر میں اس میں اضافہ دیکھنے… Continue 23reading ڈالرمہنگا ،سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو

فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا

datetime 29  جولائی  2020

فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا

نیویارک (این این آئی)انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آیاٹا) کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک کا کہنا ہیکہ دنیا بھر میں فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر ڈی جیونیاک  نے کہا کہ  ائیر ٹریفک کی بحالی مختلف ملکوں میں سرحدیں کھولنے سے مشروط ہے، پہلے… Continue 23reading فضائی پروازوں کی صورتحال معمول پر آنے میں کتنے سال لگ سکتے ہیں؟ انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بتا دیا

پی ایس او پٹرول پمپ پر الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا گیا

datetime 29  جولائی  2020

پی ایس او پٹرول پمپ پر الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)پی ایس او پٹرول پمپ پر الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔ بدھ کو پی ایس او الیکٹرو کی تقریب پی ایس او پمپ ایف 7 میں منعقد ہوئی،افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر عمر ایوب اور معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر بطور مہمان خصوصی شریک تھے ۔ وفاقی وزیر… Continue 23reading پی ایس او پٹرول پمپ پر الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا گیا

سپرہائی وے پرایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی فری زون قرار بیوپاریوں کیلئے تمام کیٹگری ختم،ملکی اکانومی کو10ارب سے زائدریونیوحاصل ہوگا

datetime 29  جولائی  2020

سپرہائی وے پرایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی فری زون قرار بیوپاریوں کیلئے تمام کیٹگری ختم،ملکی اکانومی کو10ارب سے زائدریونیوحاصل ہوگا

کراچی (این این آئی)22 جون سے سپرہائی وے کراچی پرلگنے والی ایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی میں تمام کیٹیگری ختم بیوپاریوں کیلئے مویشی منڈی  فری زون  قراردیدی گئی ،بیوپاری و وی وی آئی پی بلاکس سمیت کسی بھی جگہ پر اپنے جانورکھڑے کرکے فروخت کررہے ہیں،ملک کے چاروں صوبوں پنجاب،خیبرپی کے،بلوچستان اورسندھ کیشہروں لاڑکانہ،شہدادکوٹ،میرپورخاص،حیدرآباد،کوٹری،… Continue 23reading سپرہائی وے پرایشیاکی سب سے بڑی مویشی منڈی فری زون قرار بیوپاریوں کیلئے تمام کیٹگری ختم،ملکی اکانومی کو10ارب سے زائدریونیوحاصل ہوگا

وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قراردیا

datetime 29  جولائی  2020

وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قراردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قراردیا۔قومی اسمبلی میں شاہدہ رحمانی کے کے الیکٹرک پر سوال کا جواب دیتے ہوئے عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قراردیا۔ انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading وزیر توانائی عمر ایوب نے کراچی کے شہریوں کو فراہم کی جانیوالی بجلی ملک میں سب سے سستی قراردیا

تاجر برادری نے حکومتی لاک ڈائون مسترد کرتے ہوئے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا 

datetime 28  جولائی  2020

تاجر برادری نے حکومتی لاک ڈائون مسترد کرتے ہوئے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا 

چکوال(این این آئی/آن لائن)تاجر برادری نے حکومتی لاک ڈائون مسترد کرتے ہوئے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا اور لاک ڈائون کو عوام اور تاجران کے خلاف گہری سازش قرار دے ڈالا۔ قانون ہاتھ میں نہیں لیں گے مگر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی تو تحصیل چوک میں دھرنا دینگے اور پھر قربانی… Continue 23reading تاجر برادری نے حکومتی لاک ڈائون مسترد کرتے ہوئے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا 

مویشی منڈیاں سج گئیں ،خریدار غائب  ہو گئے

datetime 28  جولائی  2020

مویشی منڈیاں سج گئیں ،خریدار غائب  ہو گئے

سکھر(این این آئی)سکھر میں مویشی منڈیاں تو سج گئیں ،خریدار غائب ، مویشیوں کی قیمتیں سن کر سنت ابراہیمی کا جذبہ رکھنے والوں کی چیخیں نکل گئیں ، شہری شہر سے دور گاؤں دیہات سے جانوروں کی خریداری پر مجبور، پرائیوٹ سیکٹر کے لوگوں نے بھی زائد منافع کے لئے مال پٹریاں لگا لی ،… Continue 23reading مویشی منڈیاں سج گئیں ،خریدار غائب  ہو گئے

پیٹرول کی قیمت ہر 15 دن میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی

datetime 28  جولائی  2020

پیٹرول کی قیمت ہر 15 دن میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں 15 روز بعد ردوبدل کی منظوری دیدی فیصلے کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا، چینی کی پیداوار میں گٹھ جوڑ کو روکنے کیلئے تین لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ منگل کو مشیر خزانہ کی… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت ہر 15 دن میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 5ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

datetime 28  جولائی  2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 5ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

کراچی (این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکسچینج 5ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس مزید 406.11پوائنٹس کے اضافے سے38627.27پوائنٹس کی بلندسطح پرپہنچ گیا جب کہ64.03 فی صدکمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج 5ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی

Page 608 of 1853
1 599 600 601 602 603 604 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 616 617 1,853