منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کے لئے خوشخبری، گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا ہو گیا

datetime 14  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کر دی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر معروف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں شاندار کمی کر دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق معروف برانڈز کے گھی کی فی کلو قیمت میں 60 روپے جبکہ کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 37 روپے سے 59 روپے تک فی لیٹر تک کمی کی گئی ہے۔ عوام کی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن پر دستیاب تمام برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مسلسل تیسری بار کمی کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…