مہنگی چینی نے شہریوں کے منہ کا ذائقہ کڑوا کردیا ایک کلو چینی 100روپے میں فروخت ہونے لگی
فیصل آباد (آن لائن )مہنگی چینی نے شہریوں کے منہ کا ذائقہ کڑوا کردیا۔ عید سے پہلے مہنگائی کا طوفان ،سبزیاں، چینی ،آٹا سب مہنگے ہوگئے ، روٹی ،نان کی قیمتیں بھی بڑھادی گئیں۔چکی کے آٹے کی قیمت میں راتوں رات 2 روپے کے اضافے کے بعد شہری اور تندور مالکان دونوں پریشان ہوکررہ گئے۔… Continue 23reading مہنگی چینی نے شہریوں کے منہ کا ذائقہ کڑوا کردیا ایک کلو چینی 100روپے میں فروخت ہونے لگی