جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی بجٹ میں موبائل فون سستے ہوئے یا مہنگے؟بڑی خبر آگئی

datetime 11  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے گزشتہ روز مالی سال 2023-2024 کے سالانہ بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق مقامی طور پر اسمبل شدہ اور امپورٹڈ اسمارٹ فونز کے ٹیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، یعنی پرانی قیمتیں فی الحال برقرار رہیں گی۔تاہم، ذرائع سے متعدد رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اسمارٹ فونز پر ٹیکس کم کرنے کے لیے متعدد تجاویز پر بات چیت ہوئی ہے، لیکن اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اس کا مطلب ہے کہ پہلے سے اعلان کردہ ٹیکس کی شرحیں آج بھی لاگو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…