لاہور( ایجنسیاں)فارن ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ڈالر ایمنسٹی اسکیم لانے کی تجویز دیتے ہوئے کہاہے کہ اس اقدام سے 5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں آسکتا ہے ۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 4 ارب ڈالرز کے کنٹینرز پورٹ پر کھڑے ہیں جنہیں کلیئر کیا جائے ،جب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 روپے کا فروخت ہو گا تو کون انٹر بینک آئے گا؟
5 سے 10ارب ڈالر فوری مارکیٹ میں کیسے آ سکتے ہیں؟حکومت کو تجویز دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































