اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا

datetime 5  جون‬‮  2023 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر آج انٹر بینک میں چند پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 روپے مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے مہنگا ہونے کے بعد 305 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 روپے کا تھا



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…