کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 77.92 فیصد کمی، 2ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے اور خسارہ 77.92 فیصد کم ہوکر دو ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑی کمی لانے میں کامیاب ہو گئی۔مالی سال 20-2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 77.92 فیصد… Continue 23reading کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 77.92 فیصد کمی، 2ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا