پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنے لگے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

لاہور ( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے۔ڈیلرز ذرائع کے مطابق آٹے کے 20کلو تھیلے کی ایکس مل قیمت میں 50 روپے کمی کے بعد تھیلے کی ایکس مل قیمت 2650روپے پر آ گئی، مارکیٹ میں 20کلو آٹے کا تھیلا 2750 روپے میں دستیاب ہے۔چینی کی ایکس مل قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی ہو گئی جس کے بعد چینی کا ایکس مل ریٹ 138اور ہول سیل ریٹ 140روپے فی کلو ہے جبکہ پرچون میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے پر برقرار ہے۔

گزشتہ 1ہفتے میں مرغی کا گوشت 33روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد اس کی سرکاری قیمت فی کلو 453روپے ہو گئی، ٹرانسپورٹیشن لاگت کم ہونے سے مرغی سستی ہوئی ہے۔ ڈیلرز ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ مختلف دالوں، چاول اور گھی کی قیمت میں بھی 50 روپے کلو تک کمی سامنے آئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…