ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہواجس میں گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق ای سی سی نے وزارت پیٹرولیم کی سمری کی منظوری دے دی،نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم اکتوبر 2023سے ہوگا۔ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں بیرون ملک سے10لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ای سی سی نے مالی سال 24-2023کیلئے گندم کی درآمد کی منظوری دے دی اور کہا کہ گندم کی درآمد کا مقصد اسٹریٹجک ذخائر برقرار رکھنا ہے۔ذرائع کے مطابق ای سی سی نے ایرا کے لیے 48کروڑ 40لاکھ روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ بھی منظور کرلی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…