عوام اشیاء ضروریہ خرید لیں، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
لاہور(مانیٹرنگ+ این این آئی) کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا، تمام کاروبار اور مارکیٹیں بند ہوں گی، کمشنر لاہور کے مطابق لاک ڈاؤن کے دوران میڈیکل سٹورز، ویکسی نیشن سینٹر اور پٹرول پمپس کھلے رہیں گے، ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر بھی… Continue 23reading عوام اشیاء ضروریہ خرید لیں، لاہور میں ہفتہ اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان






























