اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 9  مئی‬‮  2023 |
ڈالر ریٹ

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا ۔بینک دولت پاکستان کے مطابق 99پیسے کے اضافے سے انٹر بینک میں ڈالرکی قدر284.84روپے پر جا پہنچی

جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو1.20روپے کے نمایاں اضافے سے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر284.05روپے سے بڑھ کر285.25روپے ہو گئی اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 288روپے سے بڑھ کر290روپے ہو گئی ۔رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں50پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت فروخت316روپے سے گھٹ کر315.50روپے ہو گئی تاہم1روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 362روپے سے بڑھ کر363روپے پر جا پہنچی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…