منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

datetime 8  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پیر کے روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تیزی رہی ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر26 پیسے بڑھ کر283.85روپے کی سطح پر آگئی

جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک(کمرشل بینک)میں ڈالر کی فروخت284.05روپے رہی۔مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قدر میں1روپے کا اضافہ ہوا۔فا ریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق مقامی اوپن مارکیٹ میںڈالر کی قدر1روپے بڑھ کر288وپے ہوگئی جبکہ دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت فروخت1روپے بڑھ کر 316روپے پرآگئی تاہم برطانوی پا نڈ کی قیمت فروخت بھی 1روپے کی تیزی سے 362روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔سعودی ریال کی قیمت فروخت20پیسے بڑھ کر76.20روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت20پیسے کے اضافے سے 78.20روپے رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…