ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 8  جولائی  2020

سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ، ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں2ہزار400روپےاضافہ ہوگیا۔فی تولہ سوناایک لاکھ8ہزار300 روپے کاہوگیا،آل پاکستان صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10گرام سونا 2058 روپے اضافے کے ساتھ 92ہزار850 کا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی… Continue 23reading سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ

datetime 8  جولائی  2020

یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ

لاہور(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میںایک روپے سے30روپے تک اضافہ کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق 200گرام سرخ دھڑا مرچ کی قیمت 20روپے اضافے سے175روپے سے بڑھا کر 195روپے، سبز الائچی 15گرام پیکٹ کی قیمت30روپے اضافے سے100سے بڑھا کر130روپے ، 800گرا م آیوڈین نمک کی قیمت ایک روپے اضافے سے22روپے… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف اشیاء کی قیمتوں میںمزید اضافہ

مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا

datetime 8  جولائی  2020

مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2018- 19 میں تجارتی خسارہ 31 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق 30جون 2020کو ختم ہونے والے مالی سال کے اختتام پر ملکی… Continue 23reading مالی سال 2019-20 میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 27 فیصد گھٹ کر 23 ارب 18کروڑ ڈالر ہوگیا

ٹماٹرکی قلت پھرسر اٹھانے لگی ، ڈیڑھ ماہ میں قیمت دگنی ہوگئی

datetime 8  جولائی  2020

ٹماٹرکی قلت پھرسر اٹھانے لگی ، ڈیڑھ ماہ میں قیمت دگنی ہوگئی

کراچی(این این آئی)پاکستان میں پھر ٹماٹرکی قلت سر اٹھانے لگی، مقامی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت ڈیڑھ ماہ کے دوران دگنی ہوگئی ہے اور خوردہ سطح پر ٹماٹر 70سے 80روپے کلو پر فروخت ہورہا ہے ۔ بھارت سے تجارت معطل ہونے کی وجہ سے ایران سے ٹماٹر درآمد کیا جارہا ہے ، تاجرں کا کہناہے… Continue 23reading ٹماٹرکی قلت پھرسر اٹھانے لگی ، ڈیڑھ ماہ میں قیمت دگنی ہوگئی

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر سوزوکی نے’’آلٹو وی ایکس‘‘ کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 8  جولائی  2020

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر سوزوکی نے’’آلٹو وی ایکس‘‘ کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھانے کے بعدسوزوکی پاکستان نے اپنی تمام نئی آلٹو وی ایکس گاڑیوں کی قیمت میں 63 ہزار روپے اضافہ کر دیا، سوزوکی پاکستان کی جانب سے ڈیلرز کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آلٹو وی ایکس کی نئی قیمت 7 جولائی 2020 سے وصول کی جائے گی البتہ ان… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر سوزوکی نے’’آلٹو وی ایکس‘‘ کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

سونا فی تولہ قیمت کی نئی تاریخ رقم قیمتیں ملکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

datetime 7  جولائی  2020

سونا فی تولہ قیمت کی نئی تاریخ رقم قیمتیں ملکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہنے کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کے اضافے سے ایک لاکھ5900روپے ہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1776ڈالر مستحکم رہی لیکن اس کے برعکس مقامی صرافہ… Continue 23reading سونا فی تولہ قیمت کی نئی تاریخ رقم قیمتیں ملکی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

بجلی چور 2 ارب 52 کروڑ روپے کھا گئے،حکومت وصولیوں میں ناکام رہی ،آڈیٹرجنرل نے نشاندہی کردی

datetime 6  جولائی  2020

بجلی چور 2 ارب 52 کروڑ روپے کھا گئے،حکومت وصولیوں میں ناکام رہی ،آڈیٹرجنرل نے نشاندہی کردی

اسلام آباد (این این آئی)بجلی چور 2 ارب 52 کروڑ روپے کھا گئے،حکومت وصولیوں میں ناکام رہی ،آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے نشاندہی کردی ۔ دستاویز کے مطابق مالی سال 2018-19 تک بجلی چوری سے 2 ارب 52 کروڑ کا نقصان ہوا ، کمپنیاں بجلی چوروں سے واجبات کی وصولی میں ناکام رہیں ، 1 لاکھ… Continue 23reading بجلی چور 2 ارب 52 کروڑ روپے کھا گئے،حکومت وصولیوں میں ناکام رہی ،آڈیٹرجنرل نے نشاندہی کردی

سٹیل مل کی باضابطہ بندش اور ملازمین کی جبری برطرفیوں کے بعد ادارے میں بندر بانٹ اور من پسند افراد کی بھرتیاں،اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 6  جولائی  2020

سٹیل مل کی باضابطہ بندش اور ملازمین کی جبری برطرفیوں کے بعد ادارے میں بندر بانٹ اور من پسند افراد کی بھرتیاں،اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)اسٹیل مل کی باضابطہ بندش اور ملازمین کی جبری برطرفیوں کے بعد ادارے میں بندر بانٹ اور من پسند افراد کی بھرتیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جب کہ کراچی میں ایف ٹی سی میں قائم اسٹیل مل کے زونل سیلز آفس کو بھی بنا ٹینڈر من پسند کمپنی کو دے دیا گیا… Continue 23reading سٹیل مل کی باضابطہ بندش اور ملازمین کی جبری برطرفیوں کے بعد ادارے میں بندر بانٹ اور من پسند افراد کی بھرتیاں،اہم انکشاف سامنے آگیا

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا

datetime 5  جولائی  2020

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا

لاہور( این این آئی) قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا جس میں بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرزبینیفٹ اور شہدا ء فیملی اکائونٹ پر شرح منافع میں اضافہ کیا گیا۔ فیصلے کے مطابق بہبود سرٹیفکیٹ، پنشنرز بینیفٹ اور شہدا ء فیملی اکائونٹ پر شرح منافع بڑھ کر 9.96 فیصد ہوگیا جبکہ سپیشل… Continue 23reading قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں پھر ردو بدل کردیا گیا

Page 619 of 1853
1 610 611 612 613 614 615 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 627 628 1,853