سٹیٹ بینک نے آن لائن کاروبار کرنے والوں پر عائد بڑی شرط ختم کردی
لاہور(این این آئی)اسٹیٹ بینک نے آن لائن کاروبار کرنے والے چھوٹے ایکسپورٹرز کے لیے فارم ای کی شرط ختم کردی جس کے نتیجے میں ای کامرس کے ذریعے مصنوعات باہر بھیجنے میں درپیش رکاوٹ ختم ہوجائے گی۔ اسٹیٹ بینک نے بزنس ٹو کنزیومر ای کامرس برآمدات میں سہولت دینے کے لیے ایک ضوابطی فریم ورک… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے آن لائن کاروبار کرنے والوں پر عائد بڑی شرط ختم کردی