وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں

21  مئی‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کی تیاریاں شروع کردیں، بجٹ پلان آئندہ پیرتک مکمل کرنے کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی اخراجات کا حجم 10ہزار 483 ارب روپے اور ایف بی آر محصولات کا ٹارگٹ 8200 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے جبکہ آئندہ مالی سال 7.56 ارب ڈالر قرضہ واپس کیے جانے کا امکان بھی ہے۔ذرائع کے مطابق ڈالر میں قرضہ لینے کا ٹارگٹ آئی ایم ایف کے پیکیج کی مناسبت سے رکھا جائے گا، پی ایس ڈی پی کا حجم 800 ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے، نان ٹیکس ریونیو کا ٹارگٹ 2 ہزار396 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بینکوں سے قرضہ لینے کا ہدف ایک ہزار 147 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے، صوبوں کو 4 ہزار 853 ارب روپے ادائیگی کا ٹارگٹ رکھنے جبکہ بیرون ملک سے ایک ہزار 804 ارب روپے وصولی کا ہدف رکھا جائے گا، اس کے علاوہ 2 ہزار 180 ارب روپے نان بینک قرضے کا ٹارگٹ رکھنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…