ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے تجارتی خسارے میں بڑی کمی ہو گئی

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) موجودہ مالی سال میں اپریل کے مہینے میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 77 فیصد کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کا مجموعی تجارتی خسارہ موجودہ مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں 39.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

ملک کے تجارتی خسارے میں ہونے والی کمی ملکی درآمدات میں ہونے والی کمی ہے۔اپریل کی مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 60 فیصد، زرعی اجناس کی درآمدات میں 52 فیصد جبکہ ٹرانسپورٹ شعبے کی درآمدات میں 33 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…