پرائز بانڈز میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)حکومت نے ایف اے ٹی ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے 40 ہزاروالے انعامی بانڈز کے بعد 25 ہزار کے انعامی بانڈز ختم کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں 25 ہزار کے انعامی بانڈ کو پرائم بانڈ… Continue 23reading پرائز بانڈز میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں