جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

روس سے پاکستان کیلئے سستا تیل لانے والاپہلا جہاز آج کہاں پر لنگر انداز ہوگا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)روس سے پاکستان کے لئے سستا تیل کر آنے والا پہلا جہاز آج(ہفتہ)27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا جہاں سے اسے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستانی بندرگاہ تک لایا جائے گا۔پہلی کھیپ میں روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل پاکستان پہنچے گا۔پاکستان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے تیل کو عمان سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…