منگل‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2026 

عالمی بینک نے پاکستان کو 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دیدی

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔عالمی بینک کے مطابق رقم بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں روزگار، ضروری خدمات فراہمی پر خرچ ہوگی، صوبے کی آبادی کو قدرتی آفات کے خلاف تحفظ فراہم کیا جائیگا، 35 ہزار 100 افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے گرانٹ دی جائیگی۔

کنٹری ڈائریکٹر عالمی بینک ناجے بینہیسن کے مطابق بلوچستان میں مجموعی طور پر 27 لاکھ کی متاثرہ آبادی کو فائدہ ہوگا، مالی پیکج پوسٹ فلڈز بحالی پروگرام کا حصہ ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثر کمیونٹی کی مدد کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں، متاثرہ آبادی کو روزگار، زراعت اورانفرا اسٹرکچر تعمیرمیں مدد دی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…