جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں احتجاج، انٹرنیٹ کی بندش، کاروبار زندگی معطل 3 روز میں معیشت کو اربوں کا نقصان

datetime 12  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز سے ملک بھر میں جاری احتجاج، انٹرنیٹ کی بندش اور کاروبار زندگی معطل ہونے سے معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کا کہنا ہے کہ گزشتہ 3 روز سے ملک بھر میں جاری احتجاج کے باعث معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچ گیا۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام سیکٹر کو پونے 2 ارب کے قریب نقصان کا ابتدائی تخمینہ لگایا گیا ہے، ٹیلی فون، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش سے تقریبا 60 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو کا نقصان ہوا۔ایف بی آر کے مطابق آئی ٹی اور فری لانس انڈسٹری کو یومیہ 20 لاکھ ڈالر نقصان کا سامنا ہے۔احتجاج سے ملک بھر میں لاکھوں کا دیہاڑی دار مزدور طبقہ روزگار سے محروم ہوا، ٹرانسپورٹ بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز کا کاروبار بھی متاثر ہوا۔راستے بند ہونے سے مارکیٹوں اور دکانداروں کو بھی کروڑوں روپے کے نقصان کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…