اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت بے قابوہو گئی ، 299روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 11  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہو گیاجس کے بعد نئی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ آج بروز جمعرات کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ،کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر 295 روپے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا اور ڈالر مجموعی طور پر 8 روپے 78 پیسے مہنگا ہوکر 299 روپے کا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…