جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 13  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے مہنگا ہوگیا۔ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 34 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام ایک مرتبہ پھر دو لاکھ کی سطح عبور کرگیا۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2743 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 617 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے کے بعد 2010 ڈالر فی اونس ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…