ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے بڑھ گئے، کرنٹ اکائونٹ توازن میں بھی بہتری
کراچی(این این آئی)حکومتی اقدامات کی بدولت زرمبادلہ کے زخائر 20 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے ہیں جب کہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 1.16 ارب ڈالر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے زخائر 20 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے ہیں، گزشتہ ہفتے کے… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر سے بڑھ گئے، کرنٹ اکائونٹ توازن میں بھی بہتری