دسمبر میں مہنگائی کتنی کم ہوگی، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے معاشی اعشاریوں پر مبنی ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 26.5فیصد تک متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پہلے ہی مہنگائی پر آچکا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہونے کا امکان… Continue 23reading دسمبر میں مہنگائی کتنی کم ہوگی، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری








































