اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

نیپرا کی گھریلو صارفین کیلئے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز

datetime 21  جون‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں جو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گی، مجوزہ فکسڈ چارجز بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ میں شامل ہیں اور نیپرا 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا چکی ہے۔ماہانہ 301 سے 400 یونٹ استعمال پر 200روپے اور ماہانہ 401 سے 500 یونٹ بجلی استعمال پر 400روپے فکسڈ چارجز لگیں گے۔

اسی طرح، ماہانہ 501سے 600 یونٹ استعمال پر 600 روپے، ماہانہ 601 سے 700 یونٹ استعمال پر 800 روپے اور ماہانہ 700یونٹ سے زیادہ استعمال پر ایک ہزار روپے فکسڈ چارجز ہوں گے۔تمام فکسڈ چارجز بجلی کے بنیادی ٹیرف کا حصہ ہیں، بجلی کے بنیادی ٹیرف کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کی درخواست آنے کے بعد ہوگا۔واضح رہے کہ گھریلو صارفین کے ٹیرف میں پہلے فکسڈ چارجز شامل نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…