گیس صارفین کمرکس لیں،105 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
اسلام آباد/لاہور( این این آئی)حکومت نے گیس صارفین پر 105 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے گیس 97 فیصد تک مہنگی کرنے کی سفارش کر دی۔ اوگرا کے مطابق گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست آئندہ مالی سال کیلئے کی گئی، سوئی سدرن… Continue 23reading گیس صارفین کمرکس لیں،105 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں






























