سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی تیسرے کاروباری روز فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں29 ڈالر فی اونس کمی ، جبکہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 29 ڈالر گھٹ کر 1884 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جب… Continue 23reading سونے کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی تیسرے کاروباری روز فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی