ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

مہنگائی 46.82 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 28  اپریل‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) رمضان کے بعد بھی مہنگائی کی شرح کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی ، مجموعی شرح 46.82 فیصد ہوگئی ہے۔

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رمضان کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران21 اشیا مہنگی ہوئیں اور 7 کی قیمتوں میں کمی آئی ہے جبکہ 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق آلو 8.22، چکن 1.75 فیصد، آٹا 1.55، گڑ 1.23 اور بریڈ 1.13 فیصد مہنگی ہوئی ہیں جبکہ چاول، مٹن، دودھ، بیف اور لہسن کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ایک ہفتے میں ٹماٹر 19.20، کیلے 5.39، چینی 1.19 اور پیاز 1.40 فیصد سستے ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…