بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

مختلف وجوہات کی بناء پر جولائی میں آٹو فنانسنگ ماہانہ 2 فیصد کی معمولی کمی

datetime 24  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) گاڑیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے، شرح سود میں اضافے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سخت قوانین کے نتیجے میں جولائی میں آٹو فنانسنگ ماہانہ 2 فیصد کی معمولی کمی کے بعد 3 کھرب 61 ارب روپے تک پہنچ رہی

۔رپورٹ کے مطابق کورونا وباء کے بعد آٹو سیکٹر کی بحالی کی وجہ سے سالانہ اعتبار سے فنانسنگ میں 15 فیصد اضافہ ہوا۔ماہرین کے مطابق 30 لاکھ روپے سے زیادہ کی رقم کے لیے آٹو فنانسنگ پر اسٹیٹ بینک کی پابندیوں، قرضوں کے بوجھ کے تناسب میں اضافے، کاروں کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے اور بلند شرح سود کے نتیجے میں آٹو فنانسنگ میں ماہانہ کمی واقع ہوئی ہے۔ڈیلیوری میں طویل تاخیر کے باعث گاڑیوں کی دستیابی کے مسائل، آٹو فنانسنگ کو محدود کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کے سخت اقدامات، مہنگی کاریں، اور سود کی شرح کی وجہ سے آنے والے مہینوں میں آٹو فنانسنگ دبا ئومیں رہے گی۔ایک تجزیہ کار ک یمطابق آٹو فنانسنگ کمپنی کی مجموعی فروخت میں 40 فیصد حصہ ڈالتی ہے جو موجودہ منظر نامے میں 30 فیصد تک گر جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…