پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات، سبزی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

datetime 31  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )فیصل آبادسمیت ملک بھر میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کے اثرات مہنگائی کی صورت میں بھی سامنے آرہے ہیں۔ملک بھر میں جہاں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے اور تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں وہیں بارشوں کی وجہ سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور سبزی کی قمیتوں میں دگنا اضافہ ہوگیا ہے۔ فیصل آباد کی مارکیٹوں میں ان دنوں پیاز کی قیمت 120 روپے کلو ہے اور دھنیے کی گٹھی 40 روپے کی ہوگئی ہے۔شہر میں لوبیا 120 روپے کلو، بند گوبھی 150 روپے کلو جب کہ ٹماٹر چند روز قبل 320 روپے کلو میں فروخت ہورہا تھا تاہم ٹماٹر کی قیمت کم ہوکر 100 سے 150 روپے کلو تک ہوگئی ہے۔اسی طرح بینگن 120 روپے کلو اور آلو 50 روپے کلو میں فروخت ہورہے ہیں



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…