مکوآنہ (این این آئی ) یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق وائے بی آر زی125 کی قیمت 21 ہزار اضافے کے 2 لاکھ 31 ہزار 500 روپے ہوگئی۔وائے بی آر زی125ڈی ایکس کی قیمت 22500 اضافے بعد 2 لاکھ 48 ہزار 500 روپے ، وائے بی آر 125 23ہزار اضافے سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے ، وائے بی آر 125جی 23ہزار اضافے سے 2 لاکھ 65 ہزار 500 روپے کی ہوگئی۔وائے بی آر 125جی لیمٹڈ ایڈیشن 23500 اضافے سے 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ہوگئی ہی
یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 21 ہزار سے ساڑھے 23 ہزار روپے تک کا اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے



















































