لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت14روپے کمی سے383روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے264روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت انتہائی گرم موسم میں غیر متوقع طو رپر مزید 2روپے اضافے سے176روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں