سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ
کراچی(این این آئی)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر ملک ارسال کرنے کی شرح میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 24.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے لے کر دسمبر… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ