جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نیا کرایہ نامہ جاری

datetime 11  اگست‬‮  2020

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نیا کرایہ نامہ جاری

پشاور(این این آئی )وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کے نرخ 101 روپے سے بڑھا کر 106 روپے کئے جانے کے عد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی پشاور نے صوبے میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کے لئے فی کلو میٹر فی مسا فر کے حساب سے نئے کرائے نامے تیار کئے ہیں جن کے تحت فلائنگ… Continue 23reading ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نیا کرایہ نامہ جاری

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، انتہائی مثبت پیشرفت

datetime 10  اگست‬‮  2020

پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، انتہائی مثبت پیشرفت

کراچی (این این آئی)پاکستانی سفارتخانے کے جکارتہ (انڈونیشیا) میں انچارج سجاد حیدر خان نے انڈونیشیا انفارمیشن ٹیکنالوجی فیڈریشن (ایف ٹی آئی آئی) کے چیئرمین اینڈی بوڈیمنسیا(Andi Budimansyah) سے ملاقات کی۔ اینڈی بوڈیمنسیاکے ساتھ ایف ٹی آئی آئی کے عہدیدار بھی موجود تھے جبکہ وزیر (تجارت و سرمایہ کاری) فوزیہ چوہدری اور سفارتخانے کی سیکنڈ سیکرٹری… Continue 23reading پاکستان کی آئی سی ٹی برآمدات ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، انتہائی مثبت پیشرفت

یہ کام کرکے سالانہ تین کھرب روپے بچائے جا سکتے ہیں،انتہائی مفید مشورہ دیدیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

یہ کام کرکے سالانہ تین کھرب روپے بچائے جا سکتے ہیں،انتہائی مفید مشورہ دیدیا گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ، ایف پی سی سی آئی میں بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئرمین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت چند اہم شعبوں کو معمولی توجہ دے کر سالانہ تین کھرب روپے بچا… Continue 23reading یہ کام کرکے سالانہ تین کھرب روپے بچائے جا سکتے ہیں،انتہائی مفید مشورہ دیدیا گیا

ادرک 500روپے کلو ، لہسن ، لیموں ،شملہ مرچ گوشت کے بھائو فروخت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ہوائی نکلے، غریب مہنگائی سے پریشان

datetime 10  اگست‬‮  2020

ادرک 500روپے کلو ، لہسن ، لیموں ،شملہ مرچ گوشت کے بھائو فروخت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ہوائی نکلے، غریب مہنگائی سے پریشان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سرکاری لسٹ میں نرخ کم ، گر حقیقت اس کے برعکس ، عام بازار میں بزیوں کے ریٹس میں ہوشربا اضافے کا رحجان جاری ، 140روپے فی کلو اضافی وصول کیے جاے لگے ۔ سرکاری نرخ نامے میں شملہ مرچ کا ریٹ 64روپے جبکہ 200روپے فی کلوفروخت ہورہی ہے، ادرک کے نرخ 415روپے جبکہ مارکیٹ میں… Continue 23reading ادرک 500روپے کلو ، لہسن ، لیموں ،شملہ مرچ گوشت کے بھائو فروخت عوام کو ریلیف دینے کے دعوے ہوائی نکلے، غریب مہنگائی سے پریشان

ڈالر پاکستانی روپے پر مزید حاوی، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 10  اگست‬‮  2020

ڈالر پاکستانی روپے پر مزید حاوی، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، امریکی ڈالر کی قیمت 169 روپے ہو گئی، قیمت میں 60 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، معاشی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت 170 روپے سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے۔ اس طرح ڈالر… Continue 23reading ڈالر پاکستانی روپے پر مزید حاوی، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انجینئرنگ کے شاہکار نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ نے ایک اور اہم ہدف حاصل کرلیانیلم جہلم پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو 10ارب یونٹ بجلی مہیا کرنے کا سنگ میل عبورکر لیا 

datetime 10  اگست‬‮  2020

انجینئرنگ کے شاہکار نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ نے ایک اور اہم ہدف حاصل کرلیانیلم جہلم پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو 10ارب یونٹ بجلی مہیا کرنے کا سنگ میل عبورکر لیا 

لاہور( این این آئی ) انجینئرنگ کے شاہکار نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ نے ایک اور اہم ہدف حاصل کر لیا ہے۔ پلانٹ پیداواری عمل شروع ہونے کے بعد سے اب تک نیشنل گرڈ کو مجموعی طور پر 10ارب یونٹ پن بجلی مہیا کرچکا ہے۔ نیلم جہلم پاور پلانٹ نے یہ سنگ میل گزشتہ شب… Continue 23reading انجینئرنگ کے شاہکار نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ نے ایک اور اہم ہدف حاصل کرلیانیلم جہلم پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو 10ارب یونٹ بجلی مہیا کرنے کا سنگ میل عبورکر لیا 

ڈیڑلاکھ ملازمتوں کے مواقع ، لاہور ، کراچی سفر صرف 7گھنٹوں کا رہ جائے گا،  ایم ایل ون ملک کیلئے  انقلابی منصوبہ بن گیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

ڈیڑلاکھ ملازمتوں کے مواقع ، لاہور ، کراچی سفر صرف 7گھنٹوں کا رہ جائے گا،  ایم ایل ون ملک کیلئے  انقلابی منصوبہ بن گیا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ مین لائن ون ( ایم ایل ون)ایک انقلابی منصوبہ ہے جس سے پاکستان ریلوے کے تمام ڈھانچے کی تشکیل نوہوگی،اس منصوبے سے روزگارکے وسیع مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایم ایل ون کسی پھاٹک… Continue 23reading ڈیڑلاکھ ملازمتوں کے مواقع ، لاہور ، کراچی سفر صرف 7گھنٹوں کا رہ جائے گا،  ایم ایل ون ملک کیلئے  انقلابی منصوبہ بن گیا

ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ 61اضلاع سے کم ہو کر صرف 2اضلاع تک محدود ہوگیا 

datetime 10  اگست‬‮  2020

ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ 61اضلاع سے کم ہو کر صرف 2اضلاع تک محدود ہوگیا 

لاہور( این این آئی)ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ 61اضلاع سے کم ہو کر صرف 2اضلاع تک محدود ہوگیا ہے جن میں تھرپارکر اور بہاولپورشامل ہیں۔ٹڈی دل پر قابو پانے کے قومی مرکز کے مطابق یہ کامیابی قومی تحفظ خوراک اور تحقیق کی وزارت، زراعت کے صوبائی محکموں اور پاک فوج کی مشترکہ ٹیموں کی… Continue 23reading ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ 61اضلاع سے کم ہو کر صرف 2اضلاع تک محدود ہوگیا 

اگلی سردیوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ وفاقی وزیر عمر ایوب نے پیشگی اطلاع دیدی

datetime 10  اگست‬‮  2020

اگلی سردیوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ وفاقی وزیر عمر ایوب نے پیشگی اطلاع دیدی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگلی سردیوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ رہے گی ،سندھ سے نکلنے والی گیس میں سے ایک ارب 56کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس سندھ میں ہی استعمال ہوتی ہے ،مقامی گیس پیداوار کم اورطلب بڑھ رہی ہے،گیس قلت سے متعلق تمام صوبوں… Continue 23reading اگلی سردیوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ وفاقی وزیر عمر ایوب نے پیشگی اطلاع دیدی

1 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 1,909