پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

datetime 7  فروری‬‮  2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ میں اضافے سے قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔خبر رساں ایجنسی بلومبرگ کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمت 59 ڈالر 56 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔ ایک ماہ کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل 6 ڈالر فی بیرل… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

15 ماہ میں قرضوں میں حیرت انگیز اضافہ، پاکستان سب سے زیادہ عالمی بینک کا مقروض

datetime 7  فروری‬‮  2021

15 ماہ میں قرضوں میں حیرت انگیز اضافہ، پاکستان سب سے زیادہ عالمی بینک کا مقروض

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے پاکستان پر قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں 15 ماہ کے قرضوں کی تفصیلات دی گئی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جون 2019 سے ستمبر 2020 تک اندرونی سمیت قرض میں 2660ارب کا اضافہ ہوا، اندرونی قرض بڑھ کر23ہزار392ارب روپے تک جا پہنچا،15 ماہ میں بیرونی… Continue 23reading 15 ماہ میں قرضوں میں حیرت انگیز اضافہ، پاکستان سب سے زیادہ عالمی بینک کا مقروض

آٹا بحران ایک بار پھر سنگین صورت اختیارکرگیا

datetime 7  فروری‬‮  2021

آٹا بحران ایک بار پھر سنگین صورت اختیارکرگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )خیبر پختونخوا میں آٹے کا بحران سنگین صورت اختیارکرگیا۔صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت تمام شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ جبکہ چینی کے بعد مرغی کی قیمت میں بھی چالیس روپے فی کلو اضافہ ہوچکا ہے دوسری جانب مارکیٹ میں گندم کی سپلائی بھی کم ہوگئی ہے۔… Continue 23reading آٹا بحران ایک بار پھر سنگین صورت اختیارکرگیا

سوزوکی نے سب سے طاقتور بائیک متعارف کرادی

datetime 7  فروری‬‮  2021

سوزوکی نے سب سے طاقتور بائیک متعارف کرادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سوزوکی نے سب سے طاقتور بائیک ہایابوسا کا تھرڈ جنریشن ماڈل 2022 متعارف کرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بائیک کے فرنٹ پر ایل ای ڈی ہیڈلائٹ موجود ہے جبکہ ٹرن سگنلز کے لیے بلٹ ان پوزیشن لائٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading سوزوکی نے سب سے طاقتور بائیک متعارف کرادی

پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں اضافے کارجحان، 3 ہفتوں میں بڑا اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2021

پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں اضافے کارجحان، 3 ہفتوں میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی)قومی ایئرلائن میں جاری اصلاحاتی عمل کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ،ادارے کے شیئرز کی قیمت میں اضافے کارجحان دیکھا جانے لگا جس کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں غیر معمولی اتار چڑھا ئوپر وضاحت طلب کرلی ہے۔اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ارسال… Continue 23reading پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں اضافے کارجحان، 3 ہفتوں میں بڑا اضافہ

مستقبل قریب میں چینی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے پاکستانیوں کو اصل حقیقت بتا دی

datetime 6  فروری‬‮  2021

مستقبل قریب میں چینی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے پاکستانیوں کو اصل حقیقت بتا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں چینی کی قیمت میں کچھ عرصے کے دوران ریکارڈ اضافے دیکھنے میں آیا اور اب بھی چینی کی قیمتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں حالانکہ کرشنگ سیزن کا آغاز ہو چکا ہے۔ چینی کی قیمتوں میں کوئی خاطر خواہ کمی نہیں دیکھنے میں آئی۔ موقر انگریزی روزنامے نے… Continue 23reading مستقبل قریب میں چینی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں، جہانگیر ترین کی شوگر ملز نے پاکستانیوں کو اصل حقیقت بتا دی

وزیراعظم کا نوٹس لینا عوام کو مہنگا پڑ گیا، مزید 31 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 6  فروری‬‮  2021

وزیراعظم کا نوٹس لینا عوام کو مہنگا پڑ گیا، مزید 31 اشیاء مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی کوششوں کے باوجود کھانے پینے کی اشیا میں مہنگائی کا سلسلہ نہ تھم سکا چکن کی قیمت میں 3فیصد، مرچ 7.5فیصد اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 2.5فیصد اضافہ ہوگیا۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی… Continue 23reading وزیراعظم کا نوٹس لینا عوام کو مہنگا پڑ گیا، مزید 31 اشیاء مہنگی ہو گئیں

ریلوے میں اربوں کا خسارہ، عوام کو میسر سستی سواری اب سستی نہیں رہے گی، کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2021

ریلوے میں اربوں کا خسارہ، عوام کو میسر سستی سواری اب سستی نہیں رہے گی، کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی) ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان ریلوے جو پہلے ہی اربوں کے خسارے کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے،ریلوے کے بوجھ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے مزید اضافہ ہوگیا ہے، ریلوے کو مزید خسارے سے بچانے کے لئے… Continue 23reading ریلوے میں اربوں کا خسارہ، عوام کو میسر سستی سواری اب سستی نہیں رہے گی، کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

فروری کا پہلا ہفتہ سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند، زبردست تیزی کا رجحان، سرمائے میں بھی بڑا اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2021

فروری کا پہلا ہفتہ سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند، زبردست تیزی کا رجحان، سرمائے میں بھی بڑا اضافہ

کراچی (آن لائن)کلینڈر سال2021ء کا دوسرا مہینے کا آغاز پاکستان اسٹاک مارکیٹ کیلئے اچھا ثابت ہوا،ماہ فروری کے پہلے ہفتے میں اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس46300پوائنٹس سے بڑھ کر46900پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 81ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading فروری کا پہلا ہفتہ سٹاک مارکیٹ کیلئے انتہائی سود مند، زبردست تیزی کا رجحان، سرمائے میں بھی بڑا اضافہ

1 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 2,027