اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

رواں سال گردشی قرضے میں 436ارب روپے اضافے کا قوی امکان

datetime 29  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سرکلر ڈیٹ (گردشی قرضے) کو ختم کرنا اب کسی ایک وزارت یا ڈویژن کا کام نہیں ہے جس کیلئے وفاقی حکومت کو مختلف اقدامات کرنا ہونگے۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر

کے مطابق سال 2018-19ء میں کل سرکلر ڈیٹ 1612ارب روپے تھا جوکہ سال 2019-20ء میں 538ارب روپے بڑھ کر 2150ارب روپے ہو گیا اور جو 2586ارب روپے 30جون 2021ء کو ہونے کا امکان ہے اور رواں سال کے اعدادو شمار کے تخمینوں کے مطابق 30جون 2021ء میں سرکلر ڈیٹ 436ارب روپے بڑھنے کا امکان ہے جس میں سے ڈسکوز کی ناقص کارکردگی یا نیپرا کے لاسز سے زیادہ نقصانات کی مد میں 42ارب روپے، کم ریکوری کی مد میں 60ارب روپے جو کہ دونوں پاور ڈویژن کے ذمرے میں آتے ہیں تاہم باقی 225ارب روپے غیر بجٹ شدہ سبسڈی، 20ارب روپے غیر ادا شدہ سبسڈی، 92ارب روپے آئی پی پیز کو سود کی ادائیگیاں، 43ارب روپے پاور ہولڈنگ کا قرضہ، 91ارب روپے کراچی الیکٹرک کی غیر ادائیگیاں وغیرہ وہ عوامل ہیں جن پر پاور ڈویژن کا اسکے ذیلی اداروں کا کوئی عمل دخل نہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…