پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی انڈیکس 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گنوا بیٹھا
کراچی (این این آئی )پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی کے ایس ای100انڈیکس500پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھا ورو44700پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا ،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے115ارب روپے ڈوب گئے جس کے نتیجے میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی انڈیکس 45ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گنوا بیٹھا






























