اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

datetime 24  مارچ‬‮  2020

اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

ابوظہبی (این این آئی )اتحاد ایئرویز نے بیرون ملک تمام پروازوں کو منسوخ کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کیاہے کہ آپ نے اگر آپ نے کنیکٹنگ فلائیٹ ابو ظہبی سے دیگر مقامات کی بکنگ کی ہے تو آپ سفر نہیں کرسکیں گے اور آپ کو ایئرپورٹ نہیں آنا چاہیے۔… Continue 23reading اتحاد ایئرویز نے آج سے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں،مسافروں کیلئے اہم اعلان جاری

گارمنٹس انڈسٹری کا دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا فیصلہ، پیشگی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کر دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

گارمنٹس انڈسٹری کا دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا فیصلہ، پیشگی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی )گارمنٹس انڈسٹری نے دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کے چیئرمین اعجاز کھوکھر نے کہا ہے کہ تمام ملازمین کو آج ( منگل) سے 15روز کی پیشگی تنخواہ ادا کرکے چھٹی دیدی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومت… Continue 23reading گارمنٹس انڈسٹری کا دو ہفتے کیلئے صنعتیں بند کرنے کا فیصلہ، پیشگی تنخواہ دینے کا بھی اعلان کر دیا

کرونا وائرس سے لاک ڈائون، بینکوں نے بھی اپنا لائحہ عمل تشکیل دے دیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس سے لاک ڈائون، بینکوں نے بھی اپنا لائحہ عمل تشکیل دے دیا

کراچی(این این آئی) سندھ میں لاک ڈائون کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور بینکوں نے لائحہ عمل تشکیل دے دیاہے۔اسٹیٹ بینک کے گورنر، ڈپٹی گورنر متعلقہ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز اور کمرشل بینکوں کے سی ای آوز نے ویڈیو کانفرنس کے زریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے لاک ڈائون کے دوران بینکاری… Continue 23reading کرونا وائرس سے لاک ڈائون، بینکوں نے بھی اپنا لائحہ عمل تشکیل دے دیا

کورونا وائرس کی وجہ سے اخبارات کی اشاعت بھی بند

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کی وجہ سے اخبارات کی اشاعت بھی بند

مسقط (آن لائن) سلطنت اومان نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کے تحت اخبارات و رسائل سمیت مختلف قسم کے لٹریچر کی اشاعت و تقسیم پر بھی پابندی لگا دی ہے۔سعودی اخبار کے مطابق اومان کی جانب سے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی… Continue 23reading کورونا وائرس کی وجہ سے اخبارات کی اشاعت بھی بند

پی آئی اے کی مقامی پروازوں میں کھانا دینے پر پابندی

datetime 23  مارچ‬‮  2020

پی آئی اے کی مقامی پروازوں میں کھانا دینے پر پابندی

لاہور(آن لائن)کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پی آئی اے نے اپنی پروازوں میں کھانا دینے پر پابندی لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کسی بھی اندرون ملک پرواز میں اب کھانا نہیں ملے گا، ترجمان کے مطابق کھانا بند کرنے کا حکم کرونا وائرس سے مسافروں کے بچائو کیلئے دیا گیا ہے۔ وائرس ختم… Continue 23reading پی آئی اے کی مقامی پروازوں میں کھانا دینے پر پابندی

کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو ،سٹیٹ بینک کی جانب سے بھی اہم اعلان کردیا گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو ،سٹیٹ بینک کی جانب سے بھی اہم اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نےکورونا وائرس کے حوالے سے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔ جس کے تحت کل سے صرف انتہائی اہمیت کے حامل ملازمین بینک آئیں گے، گروپ ہیڈ اور ڈائریکٹرز ملازمین کو احکامات جاری کریں گے۔ سٹیٹ بینک کے احکامات میں کہا گیا ہے کہ انتہائی اہمیت کے حامل ملازمین اپنا شناختی کارڈ اور… Continue 23reading کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلائو ،سٹیٹ بینک کی جانب سے بھی اہم اعلان کردیا گیا

پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل چیئر مین واپڈا نے خبر دار کردیا، عالمی دن پر اہم پیغام جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2020

پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل چیئر مین واپڈا نے خبر دار کردیا، عالمی دن پر اہم پیغام جاری

اسلام آباد(آن لائن)پانی کے عالمی دِن کے موقع پر اپنے پیغام میں چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا ہے کہ پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل ہو چکا ہے۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے کہا کہ پاکستان اپنے دریاوں میں آنے والے سالانہ پانی کا صرف 10 فیصد ذخیرہ کر سکتا… Continue 23reading پاکستان پانی کی قلت کے شکار ممالک کی فہرست میں شامل چیئر مین واپڈا نے خبر دار کردیا، عالمی دن پر اہم پیغام جاری

کرونا وائرس،عالمی منڈی میں تیل پانی سے سستا ہو گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس،عالمی منڈی میں تیل پانی سے سستا ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)ایف پی سی سی آئی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے انشورنس کے کنوینر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ کرونا وائرس اور روس اور سعودی عرب کے مابین تجارتی کشیدگی کی وجہ سے بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت بوتلوں میں بکنے والی پانی سے بھی کم ہو گئی ہے۔ حکومت اس… Continue 23reading کرونا وائرس،عالمی منڈی میں تیل پانی سے سستا ہو گیا

امریکہ،یورپ اور دیگر اہم ممالک کیلئے ایکسپورٹ آرڈرز کینسل، کرونا وائرس نے پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ انڈسٹری کو تباہی کی طرف دھکیل دیا، افسوسناک صورتحال

datetime 21  مارچ‬‮  2020

امریکہ،یورپ اور دیگر اہم ممالک کیلئے ایکسپورٹ آرڈرز کینسل، کرونا وائرس نے پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ انڈسٹری کو تباہی کی طرف دھکیل دیا، افسوسناک صورتحال

کراچی(این این آئی) مختلف بحرانوں کے بعد کورونا وبا نے پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ انڈسٹری کو تباہی کی طرف دھکیل دیا ہے، امریکہ،یورپ اور دیگر اہم ممالک کیلئے 90فیصد ایکسپورٹ آرڈرز کینسل ہو گئے ہیں۔ کورونا نے انسانی جان کو خطرات لاحق کرنے کے بعد پاکستانی ایکسپورٹس پر بھی جان لیوا حملہ کر دیا ہے۔کئی… Continue 23reading امریکہ،یورپ اور دیگر اہم ممالک کیلئے ایکسپورٹ آرڈرز کینسل، کرونا وائرس نے پاکستان کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ انڈسٹری کو تباہی کی طرف دھکیل دیا، افسوسناک صورتحال

Page 665 of 1853
1 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 673 674 1,853