ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرپٹو کرنسی میں دو ارب ڈالر کا فراڈ سامنے آ گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (این این آئی)ترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ترک سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاروق فاتح عزیر تین لاکھ 91 ہزار سرمایہ کاروں سے مبینہ طور پر 2 ارب ڈالر لے کر البانیہ فرار ہو گئے ۔فاروق فاطی عزیر کی کمپنی تھوڈیکس سے مبینہ تعلقات کے الزام میں پولیس نے ترکی کے آٹھ شہروں میں اپنے چھاپوں میں 62 افراد کو گرفتار بھی کیا ۔فاطی

عزیر نے اپنے خلاف ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کام کے سلسلے میں البانیہ میں موجود ہیں۔ترکی کے وزیر داخلہ نے البانیہ میں اپنے ہم منصب سے فون پر بات کی ہے جبکہ ترکی وزارت انصاف نے البانیہ کے دارالحکومت تیرانا سے فاروق فاطی عزیر کی گرفتاری اور حوالگی کے لیے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی ۔ترکی کی درخواست کے بعد انٹرپول نے فاطی عزیر کے لیے ریڈ نوٹس جاری کردیا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…