پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

افغانستان میں دگرگوں معاشی حالات ، کرپٹو کرنسی کا کاروبار پنجے گاڑھنے لگا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

افغانستان میں دگرگوں معاشی حالات ، کرپٹو کرنسی کا کاروبار پنجے گاڑھنے لگا

اسلام آباد(آئی این پی) افغانستان میں دگرگوں معاشی حالات میں کرپٹو کرنسی کا کاروبار پنجے گاڑھنے لگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد اقتصادی صورتحال غیر یقینی ہے اور ملک میں نقدی کی کمی ہے کیونکہ امریکہ نے افغانستان کے اثاثے منجمد کر رکھے ہیں۔ شہریوں کا کہنا… Continue 23reading افغانستان میں دگرگوں معاشی حالات ، کرپٹو کرنسی کا کاروبار پنجے گاڑھنے لگا

کرپٹو وڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار کرنیوالی 1600ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2022

کرپٹو وڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار کرنیوالی 1600ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی کا کام کرنے والی 1600 کے قریب ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے لئے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے کرپٹو اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا کاروبار کرنے… Continue 23reading کرپٹو وڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار کرنیوالی 1600ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ

چین کا کرپٹو کرنسی کے لین دین پر مکمل پابندی کا اعلان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2021

چین کا کرپٹو کرنسی کے لین دین پر مکمل پابندی کا اعلان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

بیجنگ (این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے مرکزی بینک نے کرپٹو کرنسی میں لین دین پر پابندی عائد کر دی۔جس کے بعد ایک ہی دن میں بٹ کوائن کی قیمت میں دو ہزار ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بٹ کوائن کی قیمت 4.65 فیصد کمی کے… Continue 23reading چین کا کرپٹو کرنسی کے لین دین پر مکمل پابندی کا اعلان، بٹ کوائن کی قیمت میں بڑی کمی

کرپٹو کرنسی میں دو ارب ڈالر کا فراڈ سامنے آ گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

کرپٹو کرنسی میں دو ارب ڈالر کا فراڈ سامنے آ گیا

انقرہ (این این آئی)ترکی نے ایک کرپٹو کرنسی کے ایک تجارتی پلیٹ فارم کے بانی کے لیے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ترک سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاروق فاتح عزیر تین لاکھ 91 ہزار سرمایہ کاروں سے مبینہ طور پر 2 ارب ڈالر لے کر البانیہ فرار ہو گئے ۔فاروق فاطی عزیر… Continue 23reading کرپٹو کرنسی میں دو ارب ڈالر کا فراڈ سامنے آ گیا

اسلامی سرمایہ کاری میں کرپٹو کرنسی کی حیثیت؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلامی سرمایہ کاری میں کرپٹو کرنسی کی حیثیت؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تسلیم شدہ رقم کے برعکس جہاں کرپٹو کرنسی کو صرف کچھ مخصوص کمیونٹی یا نیٹ ورک کی جانب سے تسلیم کیا گیا ہے وہیں اسلامی سرمایہ کاری میں اس کی حیثیت کے حوالے سے بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق جو کمیونٹی یا نیٹ ورک اس کرپٹو کرنسی کو تسلیم کرتے… Continue 23reading اسلامی سرمایہ کاری میں کرپٹو کرنسی کی حیثیت؟