لاہور( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل کرنسی کا کام کرنے والی 1600 کے قریب ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے لئے سائبر کرائم ونگ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے کرپٹو اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ڈیجیٹل کرنسیوں کا کام کرنے والی1600 کے قریب ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں سائبر کرائم نے پی ٹی اے کو خط لکھ دیا ہے ۔
کرپٹو وڈیجیٹل کرنسی کاکاروبار کرنیوالی 1600ویب سائٹس بند کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































